بخشش نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے۔